ذیابیطس کیا ہے

ذیابیطس ایک ایسا دائمی مرض ہے، جس میں خون کی شوگر مطلوبہ حد سے بڑھ جاتی ہے

ذیابطیس لبلبے میں پیدا ہونے والے ہارمون انسولین کی کمی کی وجہ سے ہوتی ہے۔انسولین کی یہ کمی دو طرح کی ہو سکتی ہے۔

ا۔ لبلبے سے انسولین کی پیداوار ہی کم یا ختم ہو جاتی ہے

ب۔ یا لبلے سے انسولین تو پیدا ہوتی رہتی ہے، لیکن کسی وجہ سے اسکا اثر کم ہو جاتا ہے۔ اس کیفیت کو انسولین کی بے اثری کہا جاتا ہے۔

 

This entry was posted in Activities. Bookmark the permalink.

One Response to ذیابیطس کیا ہے

  1. Mr WordPress says:

    Hi, this is a comment.
    To delete a comment, just log in and view the post's comments. There you will have the option to edit or delete them.