ذیابیطیس میں بہترین كنٹرول كے پیمانے
ذیابیطس میں آپکی بلڈ شوگر، کس وقت کتنی ہونا چاہئے اور بلڈ پریشر کولیسٹرول وغیرہ کا کنٹرول کیسا ہونا چاہئے، اس کے پیمانے آپکی عمر، مرض کی نوعیت اور کئی دوسرے عوامل کے مطابق مختلف ہو سکتی ہے، تاہم اکثر بالغ افراد کیلئے مندرجہ ذیل پیمانے درست مانے جا سکتے ہیں۔
آپ کے لئے زیادہ بہتر ہو گا کہ آپ اس بارے میں اپنے معالج سے پوچھیں، اور اُسی بات کو حتمی سمجھیں
آخری حد |
مثالی کنٹرول |
|
130 |
80 سے 100 |
کھانے سے پہلے خون میں شوگر |
180 |
100 سے 140 |
کھانے کے 2 گھنٹے بعد خون میں شوگر |
7 سے کم |
7 سے کم |
شوگر کا تین ماہ والا ٹیسٹ (Hb-A1C) |
100 سے کم |
70 سے کم |
ایل ڈی ایل کولیسٹرول |
150 سے کم |
ٹرائی گلسرائیڈ |
|
80/130 |
70/120 سے کم |
بلڈ پریشر |