ذیابیطیس، بہترین كنٹرول كے پیمانے

ذیابیطیس میں بہترین كنٹرول كے پیمانے

ذیابیطس میں آپکی بلڈ شوگر، کس وقت کتنی ہونا چاہئے اور بلڈ پریشر کولیسٹرول وغیرہ کا کنٹرول کیسا ہونا چاہئے، اس کے پیمانے آپکی عمر، مرض کی نوعیت اور کئی دوسرے عوامل کے مطابق مختلف ہو سکتی ہے، تاہم اکثر بالغ افراد کیلئے مندرجہ ذیل پیمانے درست مانے جا سکتے ہیں۔

آپ کے لئے زیادہ بہتر ہو گا کہ آپ اس بارے میں  اپنے معالج سے پوچھیں، اور اُسی بات کو حتمی سمجھیں

 

آخری حد

مثالی کنٹرول

130

80 سے 100

کھانے سے پہلے خون میں شوگر

180

100 سے 140

کھانے کے 2 گھنٹے بعد خون میں شوگر

7 سے کم

7 سے کم

شوگر کا تین ماہ والا ٹیسٹ (Hb-A1C)

100 سے کم

70 سے کم

ایل ڈی ایل کولیسٹرول

150 سے کم

ٹرائی گلسرائیڈ

80/130

70/120 سے کم

بلڈ پریشر

Comments are closed.